بریکنگ نیوز

Description

بریکنگ نیوز اسلام اباد؛ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کا شیڈول فائنل کر لیا،

Tags :

#بریکنگ نیوز اسلام اباد؛ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کا شیڈول فائنل کر لیا،،!! رپورٹ (مبشر چشتی) تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام نے حکومت کیخلاف احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے دن سے کرنیکا فیصلہ کیا ہے،، 9 فروری کو لاہور 23 فروری کو کراچی یکم مارچ کو پشاور میں احتجاجی کنونشن کا انعقاد کیا جائیگا،، مولانا فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کو ملک گیر احتجاجی پروگرام کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے بھی تحصیل سطح پر مشاورتی اجلاس طلب کرنیکی ہدایت جاری کردی ہے،، مولانا فضل الرحمان نے 19 مارچ کو لاہور اور 26 مارچ کو ملتان میں بڑے احتجاجی جلسہ عام کا بھی اعلان کر رکھا ہے،،، یاد رہے 2019 میں جمیعت علمائے اسلام کی رکنیت سازی مہم مولانا فضل الرحمان کے بڑے بڑے احتجاجی جلسوں کی بدولت 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی تھی،، مولانا فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ 50 لاکھ افراد کی جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت کیلئے بھرپور کردار اداء کیا جائے،،، اس سلسلے میں مولانا نے خود بھی متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے،،، مولانا فضل الرحمان مارچ میں خود بھی خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کرینگے، اور مدارس دینیہ کے مہتم معززین علاقہ و سیاسی و مذہبی زعماء ملت سمیت مختلف مکاتب فکر اور تنظیموں کے علمائے کرام سے ملاقاتیں کرینگے،،، اور خیبرپختونخوا میں مختلف شمولیتی کیمپوں سے خطاب بھی کرینگے،،، دوسری طرف کل 2 فروری بروز اتوار کو جمیعت علمائے اسلام نے پشاور میں تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر رکھا ہے،، اس کانفرنس میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک لاکھ سے زائد علمائے کرام کو دعوت نامے جاری کردئے گئے ہیں،،، کانفرنس سے خصوصی خطاب قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان اور اکرم خان درانی کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

This site was designed with Websites.co.in - Website Builder

IMPORTANT NOTICE
DISCLAIMER

This website was created by a user of Websites.co.in, a free instant website builder. Websites.co.in does NOT endorse, verify, or guarantee the accuracy, safety, or legality of this site's content, products, or services. Always exercise caution—do not share sensitive data or make payments without independent verification. Report suspicious activity by clicking the report abuse below.

WhatsApp Google Map
Enquire Now
×

Leave Your Message

If you have any questions about the products/services we provide simply use the form below.

Safety and Abuse Reporting

Thanks for being awesome!

We appreciate you contacting us. Our support will get back in touch with you soon!

Have a great day!

Are you sure you want to report abuse against this website?

Please note that your query will be processed only if we find it relevant. Rest all requests will be ignored. If you need help with the website, please login to your dashboard and connect to support

;