اصحابی کا النجوم

Tags :

#*❂•??┅❂❀﷽❀❂┈??•❂* *⁩✶┈┈┈•─ ﷺ ─•┈┈┈✶* ╗═════•○ اஜ۩۞۩ஜا ○•══════╔ *?✨ السلسلہ خلـفـــائے راشدین ✨?* ╝═════•○ اஜ۩۞۩ஜا ○•══════╚ *_?♦️قسط نمبر1♦️?_* *_??تذکرہ خلیفہ دوم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ??_* *_??عنوان: حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ??_* *رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی ٗخلیفۂ دوم امیرالمؤمنین فاروقِ اعظم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ کاتعلق قبیلۂ قریش کے معززترین خاندان ’’بنوعدی‘‘سے تھا ٗجوکہ مکہ* *شہرکےمشہورومعروف محلہ"* *"’’شُبیکہ‘‘میں آبادتھا۔بچپن کے بعدجب شباب کی منزل میں قدم رکھا توقبیلۂ قریش سے تعلق رکھنے والے* *دیگرمعززافرادکی مانندتجارت کواپنامشغلہ بنایا،فنونِ سپہ گری ٗشمشیرزنی ٗ نیزہ بازی ٗ تیراندازی ٗاورگھڑسواری میں خوب مہارت حاصل کی۔اس کے علاوہ پہلوانی اورکُشتی کے فن میں بھی انہیں کمال مہارت حاصل تھی ۔مکہ شہرکے قریب ہرسال ’’عُکاظ‘‘کا جومشہورومعروف اورتاریخی میلہ لگاکرتاتھا ،اس میں بڑے بڑے دنگلوں میں شرکت کرتے اور’’قوتِ بازو‘‘کاخوب مظاہرہ کیاکرتے تھے۔* *مزیدیہ کہ بچپن میں ہی لکھناپڑھنابھی سیکھا،عربی لغت ٗ ادب ٗ فصاحت وبلاغت ٗ خصوصاً تقریروخطابت کے میدان میں انہیں بڑی دسترس حاصل تھی ،شجاعت وبہادری کے ساتھ ساتھ حکمت ودانش …نیزفنِ تقریروخطابت پرمکمل عبور…یہی وہ خوبیاں تھیں جن کی بناء پرقریشِ مکہ ہمیشہ نازک اورحساس مواقع پرگفت وشنیدکی غرض سے انہی کواپنا ’’سفیر‘‘ اور* *’’نمائندہ‘‘بناکربھیجاکرتے تھے۔* *حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ ان حضرات میں سے تھے جنہوں نے ابتدائی دورمیں دینِ اسلام قبول کیا کہ جب مسلمان بہت زیادہ مظلوم ولاچارتھے…یہی وجہ ہے کہ اُس بے بسی وکسم پرسی کے دورمیں دینِ اسلام قبول کرنے والوں کابڑامقام ومرتبہ ہے ،ان کیلئے عظیم خوشخبریاں ہیں ،اورانہیں قرآن کریم میں ’’السابقین الأولین‘‘یعنی’’بھلائی میں سبھی سے آگے بڑھ جانے والے‘‘کے نام سے یادکیاگیاہے…انہی خوش نصیب اورعظیم ترین افرادمیں حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔* *مزیدیہ کہ حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ’عشرہ مبشرہ‘‘یعنی ان دس خوش نصیب ترین افرادمیں سے تھے جنہیں اس دنیاکی زندگی میں ہی رسول اللہ ﷺ نے جنت کی خوشخبری سے شادکام فرمایاتھا۔* *حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کورسول اللہ ﷺ کے انتہائی مقرب اورخاص ترین ساتھی ہونے کے علاوہ مزیدیہ شرف بھی حاصل تھاکہ آپ رسول اللہ ﷺ کے سسربھی تھے،ام المؤمنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاآپ ہی کی صاحبزادی تھیں ۔* *_?? بقیہ قسط نمبر2 میں پڑھیں انشاء اللّٰه تعالٰی??_* *_⬛✨جاری ہے اِنُ شَاءَاللّٰه✨⬛_* *═════════════?* *═════════════?*

This site was designed with Websites.co.in - Website Builder

IMPORTANT NOTICE
DISCLAIMER

This website was created by a user of Websites.co.in, a free instant website builder. Websites.co.in does NOT endorse, verify, or guarantee the accuracy, safety, or legality of this site's content, products, or services. Always exercise caution—do not share sensitive data or make payments without independent verification. Report suspicious activity by clicking the report abuse below.

WhatsApp Google Map
Enquire Now
×

Leave Your Message

If you have any questions about the products/services we provide simply use the form below.

Safety and Abuse Reporting

Thanks for being awesome!

We appreciate you contacting us. Our support will get back in touch with you soon!

Have a great day!

Are you sure you want to report abuse against this website?

Please note that your query will be processed only if we find it relevant. Rest all requests will be ignored. If you need help with the website, please login to your dashboard and connect to support

;